لیاری کھڈا مارکیٹ سے کالعدم پیپلز امن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے2ملزمان گرفتار

لیاری کھڈا مارکیٹ سے کالعدم پیپلز امن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے2ملزمان گرفتار
لیاری کھڈا مارکیٹ سے کالعدم پیپلز امن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے2ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)لیاری کھڈہ مارکیٹ میں رینجر ز نے چھاپہ مار کر 2ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم پیپلز امن کمیٹی سے ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق دونوں گرفتار ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں اور ان سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔تفتیش سے متعدد وارداتوں کا سراغ لگانے میں مد دملے گی۔

مزید :

کراچی -