وزیرخزانہ کا سندھ کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا اعلان

وزیرخزانہ کا سندھ کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا اعلان
وزیرخزانہ کا سندھ کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سند ھ کا بجٹ 13جون کو پیش کریں گے۔

مہران انڈر پاس کے دورے کے  موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ صوبے کا بجٹ ہفتہ کے روز پیش کیا جائے گا۔

مزید :

کراچی -