رابی پیرزادہ کراٹے کی مزید تربیت حاصل کرنے کے لئے جاپان جائینگی

رابی پیرزادہ کراٹے کی مزید تربیت حاصل کرنے کے لئے جاپان جائینگی

  



لاہور ( این این آئی) گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنی ڈرامہ سیریل ’’ قصہ کرسی کا ‘‘ کی تمام ریکارڈنگ مکمل کرنے کے بعد کراٹے کی مزید تربیت حاصل کرنے کے لئے جاپان جائیں گی ۔ اس حوالے سے رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں ہر لڑکی کو اپنے سیلف ڈیفنس کے لئے کراٹے سیکھنا ضروری ہے۔

اور اس کی باقاعدہ تربیت سکولوں سے ہی شروع کر دینی چاہیے تاکہ جب کوئی لڑکی اپنی تعلیم مکمل کر کے کالج ، یونیورسٹی سے باہر نکلے تو وہ ایک بہترین کراٹے کی کھلاڑی بھی ہو ۔ ا

مزید : کلچر


loading...