اجے دیوگن اور تبو کی فلم ’ڈرشیام‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

اجے دیوگن اور تبو کی فلم ’ڈرشیام‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
اجے دیوگن اور تبو کی فلم ’ڈرشیام‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

  



ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور تبو کی فلم ’ڈرشیام‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔فلم کی کہانی ایک کیبل آپریٹر کے گرد گھومتی ہے جو قتل کے کیس میں پھنس جاتا ہے،فلم میں تبو پولیس انسپکٹرکے روپ میں نظر آئینگی ،یہ فلم 2013ء میں ریلیز ہونیوالی تامل فلم کا ری میک ہے ۔فلم کی موسیقی وشال بھردواج نے دی ہے۔فلم 30 جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید : کلچر