رمضان المبارک کے حوالے سے پی ٹی وی کیا پروگرامز کی ریکارڈنگ مکمل

رمضان المبارک کے حوالے سے پی ٹی وی کیا پروگرامز کی ریکارڈنگ مکمل

  



لاہور(فلم رپورٹر )رمضان المبارک کے حوالے سے پی ٹی وی سمیت دیگر نجی ٹی وی چینلز نے نعت گوئی اور اذان کے حوالے سے مقابلے کی ریکارڈنگز اور آڈیشن مکمل کر لئے۔ ماہ رمضان المبارک میں ہر ٹی وی چینل پر روح پرور پروگرامز دیکھنے کو ملیں گے۔

مزید : کلچر


loading...