ہالی ووڈ کی نئی فلم’اینٹوریج ‘سینماء گھروں میں پیش کردی گئی

ہالی ووڈ کی نئی فلم’اینٹوریج ‘سینماء گھروں میں پیش کردی گئی
ہالی ووڈ کی نئی فلم’اینٹوریج ‘سینماء گھروں میں پیش کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک ( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی فلم اینٹوریج سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے۔ امید کی جاری ہے کہ فلم ریکارڈ بزنس کرے گی مزاح سے بھرپور فلم انٹوریج میں ایک فلم پروڈکشن کمپنی کے ماحول کو دکھایا گیا ہے۔ اس کمپنی میں کام کرنیوالے افراد عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہیں جو ہر ایک کو ہنسنے پر مجبور کرتی ہیں، انٹوریج کی ڈائریکشن ڈاوگ ایلن نے دی ہے، جبکہ اداکاروں میں بلی باب تھومٹن ، جیریمی پیون ، نورا ڈن ، ریکس لی وغیرہ عمدہ مزاحیہ ادکاری کرتے نظر آرہے ہیں ۔

مزید :

کلچر -