فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز کا فائنل آج کھیلا جائے گا

فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز کا فائنل آج کھیلا جائے گا

  



پیرس( نیٹ نیوز) فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ فیصلہ کن معرکے میں لوسی سفاروا اور بیتھائن میٹک سینڈز کے مدمقابل کیسی ڈیلکووا اور یاروسلوا شیواڈوا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سال کا دوسرا گرینڈ سلیم فرنچ اوپن اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، ویمنز ڈبلز مقابلوں کے چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا جس میں عالمی نمبر سات جمہوریہ چیک کی لوسی سفاروا اور ان کی امریکن پارٹنر بیتھائن میٹک سینڈز کے مدمقابل آسٹریلیا کی کیسی ڈیلکووا اور قزاقستان کی یاروسلوا شیواڈوا ہوں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...