کاؤنٹی ٹیموں کیلئے کرکٹرز سے طویل مدتی معاہدے کرنا آسان نہیں، ٗ وسیم خان

کاؤنٹی ٹیموں کیلئے کرکٹرز سے طویل مدتی معاہدے کرنا آسان نہیں، ٗ وسیم خان

  



لندن ( نیٹ نیوز)لیسٹر شائر کاؤنٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان نے کہاہے کہ آج کے کرکٹرز کی اولین ترجیح پیسہ ہے ایک زمانہ تھا جب انگلش کاؤنٹی کرکٹ کی تمام تر خوبصورتی غیربرطانوی کرکٹرز کے دم سے تھی۔ وسیم خان نے بی بی سی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ آج کل کے کرکٹرز کی اولین ترجیح ٹی 20 کرکٹ ہے جس میں بہت پیسہ ہے اور چونکہ کرکٹرز کے کریئر بھی مختصر ہوتے جارہے ہیں لہذا وہ پیسہ کمانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور ان کرکٹرز کے ایجنٹس بھی انھیں بگ بیش اور دوسری لیگ کھیلنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...