،باکسر عامر خان 12 ستمبر کو مے ویدر سے زور آزما ہوں گے

،باکسر عامر خان 12 ستمبر کو مے ویدر سے زور آزما ہوں گے

  



پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان بارہ ستمبر کو ناقابل شکست باکسر مے ویدر سے فائٹ کیلئے بے تاب ہیں۔ پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کہتے ہیں کہ وہ مے ویدر سے فائٹ کریں یا نہ کریں مگر وہ مستقبل کے مے ویدر بن کر ابھریں گے۔ برطانوی باکسنگ اسٹار عامر خان 12 ستمبر کو ناقابل شکست باکسر مے ویدر سے زور آزماہوں گے۔ عامر خان کے پاس مے وید1262612626ر کو چت کرنے کا واحد موقع ہے کیونکہ 48 باو?ٹس میں ناقابل شکست رہنے والے امریکی باکسر کیریئر کی آخری فائٹ کیلئے 12ستمبر کو رنگ میں اتریں گے۔ اسٹار باکسر عامر خان مے ویدر کی شہرت اور باکسنگ کیریئر سے کافی متاثر ہیں تبھی تو مے ویدر کو شکست دینے اور ریٹائرمنٹ کے بعد انکی جگہ لینے کو بے تاب بھی ہیں۔ اس سے قبل نیو یارک میں عامر خان امریکی باکسر کرس الگر کو زیر کر کے اپنے ٹائٹل کا دفاع کر چکے ہیں۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...