سنی تحریک کے زیر اہتمام آج برما میں مظالم کے خلافمظاہرہ کیا جائے گا

سنی تحریک کے زیر اہتمام آج برما میں مظالم کے خلافمظاہرہ کیا جائے گا

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) سنی تحریک کے زیرِ اہتمام برما میں مسلمانوں کے سا تھ ہو نے والے ظلم و ستم اور قتل و غا رت گرِی کے خلاف آج 4بجے پر یس کلب کے با ہر بھر پور احتجا ج کیا جا ئے گا۔ جس میں سنی تحریک کے رہنما ؤں سمیت دیگر اہلسنت جما عتوں کے قا ئدین بھی خصوصی شر کت کر یں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...