ایل ڈی اے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھرتی ہونے والے امیدواروں کے ناموں کااعلان

ایل ڈی اے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھرتی ہونے والے امیدواروں کے ناموں کااعلان

  



لاہور(اپنے خبر نگار سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر(سول انجینئرنگ )کی10 اسامیوں پر بھرتی ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے ۔ ان میں محمد وقاص بشیر ‘خالد احمد‘محمد نوید ظفر‘حارث بلال‘سید مجتبیٰ حیدر‘محمد طیب اقبال‘ انیب الرحمن اور محمد فیصل فاضل جبکہ خواتین کوٹہ پر منتخب ہونے والی آمنہ بتول اور فقیہہ اسد شامل ہیں۔ان امیدواروں کا انتخاب این ٹی ایس امتحانات اور انٹرویوکی بنیاد پر عمل میں آیا ہے اورگریڈ 17میں ان کی تقرر ی تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...