برما میں مسلمانوں پر مظالم کے خلافجے یو آئی کا ورکرز کنونشن آج ہو گا

برما میں مسلمانوں پر مظالم کے خلافجے یو آئی کا ورکرز کنونشن آج ہو گا

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)جے یو آئی لا ہور شہر کے زیر اہتمام آئندہ بلد یا تی انتخابات اور بر ما میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ورکرز کنونشن آج جامعہ مدنیہ راوی روڈ کریم پارک میں ہو گاجے یو آئی لا ہور سٹی کے قائم مقام امیر محمد افضل خان نے بتایا کہ جس جے یو آئی کے قائم مقام سیکر ٹری جنرل مو لا نا محمد امجد خان اور جے یو آئی کے صوبائی امیر مو لا نا ڈاکٹر عتیق الرحمن ،مو لا نا قاری ثناء اللہ ،مولا نا محب النبی ،حافظ اشرف گجر ،محمد اقبال اعوان ،نور خان ہانس ایڈووکیٹ حافظ ابوبکر چوہدری اور دیگر خطاب کریں گے انہوں نے بتا یا کہ کنونشن کا آغاز صبح نو بجے ہو گا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...