زیمکو ڈیلرز کیلئے سری لنکا اور تھائی لینڈ کا مفت وزٹ

زیمکو ڈیلرز کیلئے سری لنکا اور تھائی لینڈ کا مفت وزٹ
زیمکو ڈیلرز کیلئے سری لنکا اور تھائی لینڈ کا مفت وزٹ

  



لاہور( پ ر)زیمکو موٹر سائیکلز کی جانب سے لاہور کے ڈیلرز کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔ اس تقریب میں تمام ڈیلرز نے بھر پور شرکت کی جبکہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ڈیلرز میں سری لنکا اور تھائی لینڈکے دورہ کے انعامات تقسیم کئے گئے۔زیمکو موٹر سائیکلزکے سی ای او آصف خان نے ڈیلرز کے لیے نئی سکیم کا اعلان بھی کیا جس کے تحت اپنے اہداف حاصل کرنے والے ڈیلر حضرات کو800cc ، 1000ccاور1800ccکاریں بطور انعام دی جائیں گی ۔

مزید : کامرس