دار ارقم سکولز کے ہیڈ آفس سٹاف کے اعزاز میں خصوصی تقریب

دار ارقم سکولز کے ہیڈ آفس سٹاف کے اعزاز میں خصوصی تقریب

  



لاہور (پ ر)چیف ایگزیگٹو دارارقم سکولز وقاص انجم جعفری کی جانب سے ہیڈ آفس سٹاف کے اعزاز میں لاہور جم خانہ مین ڈنر دیا گیا۔اس موقع پر ہیڈ آفس کے مختلف شعبہ جات کے سربراہان اور دیگر سٹاف نے شرکت کی۔ سی ای او دارارقم سکولز وقاص جعفری نے تمام سٹاف کو رواں سال پر اچھی کارکردگی پر شاباش دی۔اس موقع پر مینیجر ایڈمنسٹریشن نصراللہ چوہدری،فنانس مینیجر ندیم اسلم،مینیجر اسوہ پبلیکیشنزاعجاز احمد،عتیق الرحمن،میڈیا مینیجر فرخ شہباز وڑائچ،آئی ٹی ہیڈپیرزادہ عرفان،حامد سمیع،آڈیٹر راشد محمود،نبیل احمد،حامد سمیع ،مقبول،عمر احمد، شیر علی سمیت دیگرتمام سٹاف نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4