بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار کر دی گئی ہے،عابد حسین صدیقی

بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار کر دی گئی ہے،عابد حسین صدیقی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام پر بہت زیادہ بوجھ ڈالا گیا ،سرکاری ملازمین کو مہنگائی کی چکی میں پیس دیا گیا،ملک بھر میں بجٹ کے خلاف مظاہروں میں اضافہ ہو گا،

حکومت اپنی غفلت کی وجہ سے مشکل میں پھنسی ہے، وفاقی حکومت کے بجٹ پر ردِ عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت نے ٹیکسوں کی بھر مار کردی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...