نظریاتی سمر سکول کا 15واں تعلیمی سیشن کل شروع ہو گا

نظریاتی سمر سکول کا 15واں تعلیمی سیشن کل شروع ہو گا

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام گزشتہ 14سال سے موسم گرما کی تعطیلات میں طلباء کی نظریاتی ‘ تعلیمی و اخلاقی استعدادِکار میں اضافہ کی غرض سے جاری منفرد پروگرام نظریاتی سمر سکول کاپندرہواں سالانہ تعلیمی سیشن 8 جون سے 8 جولائی 2015ء تک منعقد ہو رہا ہے۔ اس سکول کا ماٹو ’’پاکستان سے پیار کرو‘‘ہے۔نظریاتی سمر سکول کی کلاسز کا باقاعدہ آغازسوموار 8جون2015ء سے ہو رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4