رمضان المبارک کے باعث ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل

رمضان المبارک کے باعث ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل

  



لاہور(نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں کے رمضان المبارک کے مہینہ میں اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں یکم رمضان سے ماتحت عدالتوں میں صبح8بجے سے 2بجے تک جبکہ جمعہ کے روز صبح 8بجے سے 12بجے تک مقدمات کی سماعت کی جائیگی، رمضان المبارک کے مہینہ میں لاہور ہائیکورٹ کی تمام ماتحت عدالتوں کی ٹائمنگ تبدیل کر دی گئی ہے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان المبارک سے ماتحت عدالتوں میں صبح8بجے سے 2بجے تک مقدمات کی سماعت کی جائے گی اور جمعہ کے روز عدالتی اوقات کار صبح 8بجے سے12بجے تک ہوں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4