منشیات کے دو مجرموں کو قید و جرمانہ

منشیات کے دو مجرموں کو قید و جرمانہ

  



لاہور(نامہ نگار)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث 2مجرموں کو قید اور جرمانہ کی سزائیں سنادی ہیں ۔عدالت نے ملزم محمود کو ڈیڑھ سال سال قید اور30 ہزار روپے جرمانہ جبکہ عدم ادائیگی مزید 2ماہ قید کی سزا سنائی ہے جبکہ ملزم حمیدکو 4 ماہ قید20 ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی مزید ایک ماہ قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...