اشرف آصف جلالی کی والدہ کا سالانہ ختم

اشرف آصف جلالی کی والدہ کا سالانہ ختم

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی والدہ ماجدہ کے پہلے سالانہ ختم شریف کے موقع پرعظیم الشان علمی تحقیقی روحانی عظمت والدین سیمینار آج 7جون بروز اتوار صبح 8بجے الجنت شادی ہال عینووال بھکھی شریف میں ہوگا۔ سیمینار کی صدارت حضرت پیر میاں ولید احمد جواد شرقپوری کریں گے جبکہ خصوصی شرکت پیر سید محمد نویدالحسن شاہ مشہدی آستانہ عالیہ بھکھی شریف، مقالہ و خطاب ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی ، حافظ محمد نذیر احمد جلالی، علامہ حافظ کریم بخش جلالی سمیت اہم علماء کا ہو گا

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...