رائے حافظ محمد طاہر کھرل کا چہلم

رائے حافظ محمد طاہر کھرل کا چہلم

  



لاہور (انجمن طلبہ اسلام پنجاب کے صوبائی جوائنٹ سیکریڑی رائے حافظ محمد طاہر کھرل کے چہلم شریف کا ختم آج دن 10بجے مرکز جامع مسجدمبارک اوکاڑہ میں ہوگا ۔ختم چہلم کی تقریب میں اے ٹی آئی کے مرکزی صدر ارحم سلیم قادری ،سید آفتاب عظیم بخاری ،جان محمد وڑائچ ،محمد اکرم رضوی ،سید بو علی شاہ ،ریحان طاہر چوہدری سمیت پنجاب بھر سے اہم ذمہ داران اور کارکنان شریک ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...