شاہ نور سٹوڈیو کے قریب 2موٹرسائیکلوں میں تصادم ، ایک شخص شدید زخمی

شاہ نور سٹوڈیو کے قریب 2موٹرسائیکلوں میں تصادم ، ایک شخص شدید زخمی

  



لاہور(کرائم سیل)نوانکوٹ کے علاقہ میں 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم ، ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نوانکوٹ کے علاقہ ملتان روڈپر شاہ نور سٹوڈیو کے قریب 2موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں 30سالہ کاشف شدید زخمی ہو گیا زخمی کو فوری طور پر ایدھی کے ذریعے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی