شمالی وزیرستان میں مکان پر ڈرون حملہ ،8شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان میں مکان پر ڈرون حملہ ،8شدت پسند ہلاک

  



شوال(خصوصی رپورٹ شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں امریکی ڈرون حملے میں 8 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس کو طالبان کا ٹھکانہ بتایا گیا ہے۔ میزائل حملے میں مکان میں موجود 8 شدت پسند موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ افغان طالبان کا مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا

مزید : صفحہ اول