شہباز شریف کا سینئر صحافی عثمان یوسف کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا سینئر صحافی عثمان یوسف کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی اور لاہور پریس کلب کے لائف ممبر عثمان یوسف کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر