وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں پولیس وین پر فائرنگ کی مذمت، پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں پولیس وین پر فائرنگ کی مذمت، پولیس اہلکاروں کے ...

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں پولیس وین پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں 4 پولیس اہلکارو ں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اظہار افسوس

مزید : صفحہ آخر


loading...