تحریک انصاف کے میر عالم مسلم لیگ کے جعفراللہ کے حق میں دستبردار

تحریک انصاف کے میر عالم مسلم لیگ کے جعفراللہ کے حق میں دستبردار
تحریک انصاف کے میر عالم مسلم لیگ کے جعفراللہ کے حق میں دستبردار

  



گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت میں پاکستان تحریک انصاف کے میر عالم مسلم لیگ ن کے جعفر اللہ کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کل گلگت میں قانون ساز اسمبلی کی 24جنرل نشستوں پر الیکشن ہونے جا رہے ہیں جس کے پیش نظر الیکشن کمیشن کی درخواست پر پولنگ سٹیشن پر فوج کے دستے بھی تعینات کر دیے گئے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے قانون کے مطابق گزشتہ رات الیکشن مہم ختم ہوچکی ہے جس کے بعد کسی امیدوار کو الیکشن مہم چلانے کی اجازت نہیں ہے۔

مزید : گلگت /اہم خبریں


loading...