مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر، نئی دہلی (آئی این پی) مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکسانی پرچم لہرانے کا نیا واقعہ اس وقت پیش آیا جب حریت کانفرنس کے سینئر رہنما سید علی گیلانی پاسپورٹ بنوانے کیلئے درخواست جمع کرانے سری نگر میں پاسپورٹ آفس گئے، اس موقع پر ریلی کے شرکا پاکستانی پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور وہ ’’کشمیر کو آزادکرو‘‘ کے نعرے لگارہے تھے۔