برطانیہ میں پاکستانی قونصل خانے میں مشین ریڈایبل پاسپورٹ سروس کا افتتاح

برطانیہ میں پاکستانی قونصل خانے میں مشین ریڈایبل پاسپورٹ سروس کا افتتاح
برطانیہ میں پاکستانی قونصل خانے میں مشین ریڈایبل پاسپورٹ سروس کا افتتاح

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر ابن عباس نے مانچسٹر میں پاکستانی قونصل خانے میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس سروس کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانہ وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو ہرممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی خصوصی دلچسپی کے باعث برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو مشین ریڈیابل پاسپورٹ سروس میسر آئی ہے جس سے 3لاکھ پاکستانی مستفید ہوں گے۔

مزید : اسلام آباد


loading...