سنی لیون کی فلم ’’مستی زادے‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد

سنی لیون کی فلم ’’مستی زادے‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد
سنی لیون کی فلم ’’مستی زادے‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد

  



ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی نئی فلم ’’مستی زادے‘‘ کی نمائش پر بھارتی سنسر بورڈ نے پابندی عائد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنسر بورڈ نے کہا ہے کہ فلم کے کچھ مناظر اخلاق باختہ اور قابل اعتراض ہیں جن کو ہٹائے بغیر فلم کو نمائش کی اجازت نہیں دے سکتے۔ جب کہ دوسری جانب فلمساز ملاپ زویری نے سنسر بورڈ کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

واضح ہے کہ رواں سال اداکارہ سنی لیون کی دو فلمیں ’’ایک پہلی لیلا‘‘ اور ’’کچھ کچھ لوچا ہے‘‘ ریلیز ہوئی ہیں جن کے کچ مناظر پر بھی سنسر بورڈ نے اعتراضاات اٹھائے تھے۔

مزید : تفریح


loading...