بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد سرچ آپریشن، 29 مشتبہ افراد گرفتار

بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد سرچ آپریشن، 29 مشتبہ افراد گرفتار
بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد سرچ آپریشن، 29 مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) گلبرگ سے مبینہ بھارتی جاسوس برما کی گرفتاری کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے مزید 29 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتار بھارتی جاسوس کے انکشافات پر پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن کے دوران 29 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے بعد ہی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

لاہور -