شیخ حسینہ واجد نے سقوط ڈھاکہ میں بھارتی کردار کی تائید کردی
ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بھارت نے سقوط ڈھاکہ کے دوران اپنے گھناؤنے کردار کو تسلیم کرلیا، حسینہ واجد نے سقوط ڈھاکہ کے دوران بھارتی کردار کی تائید کردی۔ بنگلہ دیشی حکومت نے سابق بھارتی وزیراعظم واجپائی کو آزادی دوست ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔ یہ ایوارڈ بنگلہ دیش کے دورے پر آئے بھارتی وزیراعظم مودی وصول کریں گے۔