لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس پر گرمی کے شدت کے باعث دو روز میں ہلاکتوں کی تعدا د16ہو گئی

لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس پر گرمی کے شدت کے باعث دو روز میں ہلاکتوں کی ...
لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس پر گرمی کے شدت کے باعث دو روز میں ہلاکتوں کی تعدا د16ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)لعل شہباز قلندر کے سالانہ عر س پر گرمی کی شدت سے آج ہلاک ہونے والے زائرین کی تعداد 8ہو گئی ہے جبکہ دور روز میں ہلاکتوں کی تعداد 16ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سیہون شریف763ویں عرس پر دوسرے روز بھی گرمی کی شدت کے باعث سات لوگ زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ دور روز میں نہر میں ڈوبنے ،گرمی اور حبس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 16ہو گئی ہے ۔امدادی ٹیمیں اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن گرمی کی شدت اور لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جس کے باعث امدادی کاررائیوں میں بھی امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامناہے ۔

مزید :

سکھر -اہم خبریں -