نواز شریف نانا اور اسحق ڈار دادا بن گئے اسما اور علی ڈار کے ہاں دبئی میں بیٹے کی ولادت

نواز شریف نانا اور اسحق ڈار دادا بن گئے اسما اور علی ڈار کے ہاں دبئی میں بیٹے ...
نواز شریف نانا اور اسحق ڈار دادا بن گئے اسما اور علی ڈار کے ہاں دبئی میں بیٹے کی ولادت

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) ہفتہ 6 جون 2015 کو وزیراعظم محمد نواز شریف کی چھوٹی صاحبزادی اسماء اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار کے ہاں دبئی اسپتال میں بیٹے کی ولادت ہوئی اللہ کے فضل سے زچہ وبچہ بخیریت ہیں اسطرح ایک بار پھر محمد نواز شریف نانا اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار دادا بن گئے ہیں۔ بچے کا نام عثمان رکھا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد