پاکستانی قونصلیٹ برمنگھم میں پاسپورٹ ریڈایبل مشین کا فتتاح کر دیا گیا

پاکستانی قونصلیٹ برمنگھم میں پاسپورٹ ریڈایبل مشین کا فتتاح کر دیا گیا
پاکستانی قونصلیٹ برمنگھم میں پاسپورٹ ریڈایبل مشین کا فتتاح کر دیا گیا

  



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی قونصلیٹ برمنگھم میں پاسپورٹ ریڈ ایبل مشین کا افتتاح کر دیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مشین کی تنصیب سے ہر ماہ 14ہزار کارڈ جاری کیے جائیں گے اور سروس سے برمنگھم سمیت گردونوح میں مقیم تین لاکھ سے زائد پاکستانیوںکو فائدہ ہو گا۔

مزید : بین الاقوامی