آپ آج تک غلط طریقے سے انڈہ چھیلتے رہے ہیں ،درست طریقہ جانئے

آپ آج تک غلط طریقے سے انڈہ چھیلتے رہے ہیں ،درست طریقہ جانئے
آپ آج تک غلط طریقے سے انڈہ چھیلتے رہے ہیں ،درست طریقہ جانئے

  



برمنگھم (نیوز ڈیسک) ابلے ہوئے انڈے کو چھیلنا ایک ایسا فن ہے کہ جس میں مہارت کے لئے انسان صدیوں سے کوشاں ہے مگر آج بھی اکثر لوگ صفائی سے انڈہ چھیلنے کی مہارت نہیں رکھتے۔ اگر آپ انتہائی ماہرانہ انداز میں اور غیر معمولی آسانی اور صفائی کے ساتھ انڈہ چھیلنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ایک ناقابل یقین حد تک سادہ طریقہ پیش کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں :مردوں اور خواتین میں کیا چیزیں مشترک ہیں ؟ سائنس نے نیا دعویٰ کر دیا

ابلے ہوئے انڈے کو تقریباً نصف گلاس پانی میں ڈالئے اور پھر گلاس کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اسے کچھ وقت کے لئے اچھی طرح ہلائیے۔ اب پانی کو باہر نکال دیجئے اور انڈے کے چھلکے علیحدہ کردیجئے جو کہ دراصل اترنے کے لئے پہلے ہی تیار نظر آئیں گے گویا کہ انہیں صرف آپ کے اشارے کی ضرورت ہو۔ اب سکون سے تشریف رکھیے اور نہایت صفائی سے چھلے ہوئے انڈے کا لطف لیجئے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...