شعیب صدیق الیکشن امور کےلئے عمران خان کے مشیر مقرر

شعیب صدیق الیکشن امور کےلئے عمران خان کے مشیر مقرر
 شعیب صدیق الیکشن امور کےلئے عمران خان کے مشیر مقرر

  



اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شعیب صدیق کو الیکشن امور کے لئے اپنا مشیر مقرر کر دیا ہے ۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اتوار کے روز عمران خان نے شعیب صدیق کو ایک اور ذمہ داری سونپتے ہوئے الیکشن امور کے لئے اپنا مشیر خاص مقرر کر دیا ہے اب سے الیکشن امور سے متعلق تمام فیصلے شعیب صدیق کی مشاورت سے کئے جائیں گے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...