پانی کا بحران جلد حل ہوجائے گا: شرجیل میمن

پانی کا بحران جلد حل ہوجائے گا: شرجیل میمن
پانی کا بحران جلد حل ہوجائے گا: شرجیل میمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر بلدیات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کے بحران پر قابو پانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں اور بہت جلد پانی کا مسئلہ حل  ہو جائے گا۔

صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے شرجیل میمن  نے کہاکہ  پارٹی اپنی مدد آپ کے تحت عوام کے مسائل کرے گی، کراچی میں ترقیاتی کام نہیں روکے گئے  اور نہ ہی سندھ حکومت کے ترقیاتی کاموں کی مثال ملتی ہے ۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ کے مسائل ایک سال میں ختم ہو جائیں گے۔

مزید :

کراچی -