یہ خبر پڑھنے کے بعد آپ کبھی اپنے بازو فولڈ کرکے نہیں بیٹھیں گے

یہ خبر پڑھنے کے بعد آپ کبھی اپنے بازو فولڈ کرکے نہیں بیٹھیں گے
یہ خبر پڑھنے کے بعد آپ کبھی اپنے بازو فولڈ کرکے نہیں بیٹھیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوزڈیسک)ہر انسان بیٹھنے کے انداز میں مختلف طریقے اپناتا ہے،کوئی اپنے بازﺅں کو جوڑ کر بیٹھتا ہے اور کوئی اپنے بازوں کو کھول کے اور کوئی بازﺅں کو بلند کرتا ہے۔یہ تمام انداز آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں اور آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کبھی بھی بازﺅں کو فولڈ کرکے نہیں بیٹھنا چاہیے کہ اس کی ایک خاص وجہ ہے۔

ہارٹ اٹیک کی وہ وجوہات جن سے بیشتر لوگ لاعلم ہیں
ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر اپنے بازﺅں کو جوڑ کر بیٹھا جائے تو یہ شخصیت کی کمزوری کی نشانی ہوتی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ جب ہمارے جسم سے ایسے ہارمون خارج ہوں جو کہ ہمیں بہادر بادیں تو ہماری باڈی لینگوئج بھی بہادری پر مبنی ہوتی ہے لیکن اگر ہم ذہنی طور پر شکست کا شکار ہوں تو ہمارے ہارمون بھی ایسے کوں گے جو ہمیں ذہنی طور پر شکست خوردہ کردیتے ہیں۔لہذا ہمارا بیٹھنے کا انداز اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ ہمارے اندر کیا احساسات چل رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس انداز پر قابو پایا جاسکتا ہے اور ہم جب بھی بیٹھنے یا کسی سوچ میں گم ہوں تو کوشش کریں کہ ہمارا انداز بازﺅں کو فولڈ کر کے بیٹھنے والا نہ ہو بلکہ ہم اپنے بازو بلند رکھیں۔

باوجود کوشش کے اگر آپ سگریٹ نوشی ترک نہیں کر پارہےتو یہ تحریر ضرور پرھیں

مزید :

تعلیم و صحت -