باچا خان چوک میں فائرنگ ،5افراد جاں بحق,وزیراعلی نے رپورٹ طلب کرلی

باچا خان چوک میں فائرنگ ،5افراد جاں بحق,وزیراعلی نے رپورٹ طلب کرلی
 باچا خان چوک میں فائرنگ ،5افراد جاں بحق,وزیراعلی نے رپورٹ طلب کرلی

  



کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) باچاخان چوک میں فائرنگ سے 5افراد جاں بحق  ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے باچا خان چوک میں دکانوں پر فائرنگ کی جس سے 3افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 2کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ سے اردگرد کے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور دکانیں بند ہو گئیں ہیں ۔وزیر اعلی بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید : کوئٹہ


loading...