شعیب شیخ اوران کی اہلیہ سمیت 17افرادپر مقدمہ درج

شعیب شیخ اوران کی اہلیہ سمیت 17افرادپر مقدمہ درج
 شعیب شیخ اوران کی اہلیہ سمیت 17افرادپر مقدمہ درج

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ اور ان کی اہلیہ عائشہ شیخ سمیت 17افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔شعیب شیخ ،عائشہ شیخ اور اسلام آباد ریجن کے ڈائریکٹر وقاص عتیق کے خلاف مقدمہ فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ڈائریکٹرا یف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ کے ما لک اور اسکے ملازمین کے خلاف مقدمہ مکمل شواہد اور ثبوتوں کے بعدجعلی اسناد بنانے اور فروخت کرنے کے الز ام میں درج کیا گیاہے ۔

مزید : قومی


loading...