غربت یا غربت، سنگدل باپ نے 3 کمسن بچیاں قتل کر دیں

غربت یا غربت، سنگدل باپ نے 3 کمسن بچیاں قتل کر دیں
غربت یا غربت، سنگدل باپ نے 3 کمسن بچیاں قتل کر دیں

  



فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں ایک غریب باپ نے مہنگائی سے تنگ کر اپنی تین بچیوں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے پھلائی میں ایک باپ نے غربت سے تنگ کر آ کر اپنی تین کمسن بچیوں ایمان، کشمان اور فضاءکو گلا دبا کر قتل کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقتول بچیوں کی عمریں 7 اور پانچ سال کے درمیان ہیں۔ ذرائع کے مطابق قاتل باپ بیٹے کی پیدائش نہ ہونے پر بھی رنجیدہ تھا اور کام کاج نا ہونے کے باعث غربت کے ہاتھوں پریشان تھا۔

مزید : فیصل آباد


loading...