وزیر اعظم کا کوئٹہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

وزیر اعظم کا کوئٹہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت
وزیر اعظم کا کوئٹہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرا عظم نوازشریف نے کوئٹہ میں جاں بحق افرادکے لواحقین سے اظہار افسوس کیاہے اور ملزمان کی جلد ازجلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔یاد رہے کہ باچاخان چوک میں آج نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ہو گئے تھے اور وزیرا علی بلوچستان نے اس واقعےکی رپورٹ بھی طلب کی تھی ۔

مزید :

قومی -