سوئٹزرلینڈ ک واورینکا نے مینز فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

سوئٹزرلینڈ ک واورینکا نے مینز فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا
سوئٹزرلینڈ ک واورینکا نے مینز فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

  



پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے واورینکا نے سیریا کے نواک جوکووچ کو شکست دے کر مینز فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واورینکا نے جوکووچ کو 4-6، 6-4، 6-3 اور 6-4 کے سکور سے شکست دی۔

مزید : کھیل


loading...