ممنون حسین عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ

ممنون حسین عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ
ممنون حسین عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) صدر مملکت ممنون حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے بدھ کی شام سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ جہاں وہ رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے دوران قیام کریں گے۔

چین نے امریکی محکمہ دفاع کی پاکستان میں فوجی اڈے کے قیام کے حوالے سے رپورٹ کو بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا: چینی میڈیا
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے ہمراہ اْن کے اہل خانہ بھی ہیں،اس دوران وہ مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی حاضری دیں گے۔صدر اور ان کے اہلِ خانہ کمرشل فلائیٹ سے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ صدر مملکت اس سفر کے تمام اخراجات خودبرداشت کر رہے ہیں۔

مزید :

قومی -