عراق،ترک فضائیہ کی کارروائی، 6دہشتگرد ہلاک متعدد ٹھکانے تباہ 

عراق،ترک فضائیہ کی کارروائی، 6دہشتگرد ہلاک متعدد ٹھکانے تباہ 
عراق،ترک فضائیہ کی کارروائی، 6دہشتگرد ہلاک متعدد ٹھکانے تباہ 

  

انقرہ(آ ئی این پی)ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں کاروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک متعدد ٹھکانے تباہ و برباد کر دئیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقوں حاقورق ،غارہ،متینہ ،زاپ،قندیل اور آواشین باسیان پر فضائی حملے کیے ۔ان حملوں میں 6 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 16 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔واضح رہے کہ صدر ایرودان نے گزشتہ روز ضلع زونگول داک میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ اگر ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو ترک فوج شمالی عراق کے چپے چپے میں آپریشن کرے گی ۔

مزید :

بین الاقوامی -