چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا

چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا

  

ریاض (اے پی پی) چین نے خلیجی ممالک کے ساتھ درآمدی ٹیکس منسوخ کردیا جس سے خلیجی اور چین کی باہمی تجارت میں 410ملین ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ خلیجی پلاسٹک مواد کے سودے چینی درآمدی ٹیکس کی منسوخی سے بڑھیں گے۔

سعودی عرب193ملین ڈالر ،متحدہ عرب امارات 134ملین ڈالر ، قطر 54ملین ڈالر اور کویت 28ملین ڈالر مالیت کا اضافی سامان چین کو مہیا کریں گے۔

مزید :

کامرس -