ریشم اپنے آنے والے ڈرامے میں نورا بیگم کا کردارمیں

ریشم اپنے آنے والے ڈرامے میں نورا بیگم کا کردارمیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل ریشم اپنے آنے والے ڈرامے میں نورا بیگم کا کردار اداکررہی ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ کردار عمران خان کی اہلیہ بشریٰ کی شخصیت سے متاثر ہے۔اداکارہ ریشم نے اس حوالہ سے بتایا ہے کہ میرے کردار میں ایک ایسی عورت دکھائی گئی ہے جو کہ روحانیت اور دیگر طریقوں کے ذریعے لوگوں کے مسائل حل کرتی ہے اور کہیں کہیں مسائل پیدا بھی کرتی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ بڑا خوبصورت کردار ہے مگر اس بارے میں یہ کہنا درست نہیں کہ یہ کردار عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر بنایا گیا ہے۔

مزید :

کلچر -