اداکارہ و ماڈل اقرا عزیز ’’رانجھا رانجھا کردی‘‘ کے لیڈ رول میں

اداکارہ و ماڈل اقرا عزیز ’’رانجھا رانجھا کردی‘‘ کے لیڈ رول میں
اداکارہ و ماڈل اقرا عزیز ’’رانجھا رانجھا کردی‘‘ کے لیڈ رول میں

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل اقرا عزیز کو نجی ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ’’رانجھا رانجھا کردی‘‘ کے لیڈ رول کے لئے کاسٹ کرلیا گیا ہے جس میں ان کے مقابل ایک بار پھر عمران اشرف ہوں گے۔اس سیریل کی رائٹر فائزہ افتخار اور ڈائریکٹر کاشف نثار،پروڈیوسر مومنہ درید جبکہ کاسٹ میں زیب رحمٰن،کاشف محمود،عمارہ بٹ،منزہ عارف اور اسما عباس شامل ہیں۔سیریل کی ریکارڈنگ لاہور میں ہوگی۔یاد رہے کہ اقرا عزیز اور عمران اشرف قبل ازیں نجی ٹی وی سے آن ائر سیریل’’تعبیر‘‘میں بھی کام کرچکے ہیں جسے بہت زیادہ پسند کیا گیا ہے۔

مزید :

کلچر -