عید الفطرسینئر اداکار اچھی خان کی پانچ فلمیں ریلیز ہوں گی

عید الفطرسینئر اداکار اچھی خان کی پانچ فلمیں ریلیز ہوں گی
عید الفطرسینئر اداکار اچھی خان کی پانچ فلمیں ریلیز ہوں گی

  

لاہور (فلم رپورٹر) سینئر اداکار اچھی خان کی عید الفطر پر پانچ فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔ اچھی خان کے لئے عید الفطر کا تہوار دوہری خوشیاں لے کر آرہا ہے ۔ اس موقع پر ان کی پانچ فلمیں ریلیز ہوں گی جن میں دو پنجابی فلمیں ’’ملک بادشاہ ‘‘اور ’’فیصلہ گجر دا ‘‘،دو پشتو فلمیں ’’ضدی او بدمعاش ‘‘اور ’’پیدا گیر ‘‘جبکہ ایک اردو فلم ’’مارکیٹ ‘‘ شامل ہیں۔ اچھی خان واحد اداکار ہیں جن کو عید الفطر پر پانچ فلمیں ریلیز ہونے کا اعزاز حاصل ہو گا ۔

مزید :

کلچر -