ایم بی بی ایس کے تمام سالانہ پروفیشنل امتحانات کا شیڈول جاری

ایم بی بی ایس کے تمام سالانہ پروفیشنل امتحانات کا شیڈول جاری

  

لاہور (سٹی رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے سال 2018کیلئے ایم بی بی ایس کے تمام سالانہ پروفیشنل امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس کے سالانہ امتحانات 10نومبر، سکینڈ پروفیشنل 02اکتوبر، تھرڈ پروفیشنل 12اکتوبر، فورتھ پروفیشنل 26 اکتوبر اور فائنل پروفیشنل ایم بی بی ایس کے امتحانات27نومبر سے شروع ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -