کالا باغ ڈیم ملکی اور قومی بقاء کا مسئلہ بن چکا ہے،حافظ عابد علی

کالا باغ ڈیم ملکی اور قومی بقاء کا مسئلہ بن چکا ہے،حافظ عابد علی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر تاجررہنما حافظ عابد علی نے کہاہے کہ کالاباغ ڈیم ملکی وقومی بقا ء کا مسئلہ بن چکا ہے ہماری آنے والی نسلوں کی زندگیاں بچانے کیلئے فی الفور کالاباغ ڈیم کو مکمل کیا جائے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کالاباغ ڈیم کی تعمیر میں رکاوٹیں بننے والے عناصر کا ہنگامی بنیادوں پر تدارک کروائیں تاکہ ارض وطن کوخشک سالی سے بچا یا جاسکے اورآبی بحران سے بچا جاسکے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -